Great News For PMLN | Dunya News Headlines 3 PM | 17 Dec 2021



Great News For PMLN | Dunya News Headlines 3 PM | 17 Dec 2021

Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.

Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.

Dunya News Live Stream

Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel

Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel

Dunya News Official Facebook page

#DunyaNews #KhabarKiDunya #DunyaTV

Dunya Android Apps:
Dunya iOS App:

34 comments

  1. ہمیں پتا ہے سیاست فوج کا کام نہیں۔مگر میں اپنی عظیم فوج سے درخواست کروں گا کہ وہ سیاست میں مداخلت کریں سیاست میں کرپشن عروج پر ہےہم سب پاکستانیوں کو پتا ہے نواز شریف شہباز شریف زرداری اور ان کے حواری کنفرم بونافائیڈ کرپٹ ہیں مگر ہمارے عوام کی اکثریت میں اتنا شعور نہیں کہ وہ اچھے برے کی پہچان کر سکیں اس لیے فوج سے میری درخواست ہے کے وہ سیاست میں مداخلت کر کے کرپٹ لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچائے شکریہ 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼

  2. ‏آج خانیوال میں ثابت ہو گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ ہارے ہوئے کو جتوا سکتا ہے اور جیتے ہوئے کو ہروا سکتا ہے🦁
    کوئی اور نہیں بس شیر 🦁

  3. ‏ن لیگ کو جتنا دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی الحمدللّٰه نون لیگ اتنی ہی عوام میں مقبول ہوکر سامنے آئی خانیوال سے شیر کی برتری نے ثابت کردیا امیدوار کوئی بھی ہو شیر کو ووٹ ملتا ہے,1985 سےخانیوال سے جیتنے والا ڈاھا خاندان شیر کے نشان کے بغیر شکست کھا گیا

  4. پی کے ایل آئی سابق حکومت نے ھی بنایا تھا جس کا بیڑہ غرق بابے رحمتے اور موجودہ حکومت نے کیا ھے۔

  5. مریم سے کوئ پوچھے تو اس کے خیال میں جہاں جیت جائے وہاں دھندلی نہیں بلکہ فری اور فئر الیکشن ھوئے
    اور جہاں ہار جائے وہاں بدترین دھاندلی ھوتی ہے۔

  6. یہ کیا بکواس ہے کوئی 25 کو کوئی 23 کو کوئی 3 جنوری کو کوئی 20 دسمب ر کو لعنت ایسی حکومت پر کوئی متفقہ فیصلہ بھی نہیں کر سکتے

  7. پاکستانی عوام خوشحال ہے پہلے پاکستان کی عوام اسٹیج اداکاروں کے پیچھے رہتی ہے پی ٹی آئی حکومت آنے سے عوام میراثیوں نائیوں سے بچ گے اسٹبلشمنٹ نے ایٹم بم بنانے والے ملک پاکستان کو میراثیوں کے حوالے کر دیا

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *