Protest in Gujranwala latest updates | Dunya News Headlines 12 PM | 28 Oct 2021



Protest in Gujranwala latest updates | Dunya News Headlines 12 PM | 28 Oct 2021

Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.

Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.

Dunya News Live Stream

Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel

Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel

Dunya News Official Facebook page

#DunyaNews #KhabarKiDunya #DunyaTV

Dunya Android Apps:
Dunya iOS App:

42 comments

  1. اپنا بنی گالہ بھی ریگولرائز کروا لیا

    اپنی تنخواہ دو سے آٹھ لاکھ کروالی

    اپنی سڑک بھی بنوالی گھڑی بیچ کر

    واہ وجیراعجم درست پُھدو لگایا ہے

  2. لـبیک لـبیک لـبیک یا رسـول اللہﷺ کا مطلب کیا

    یارسول اللہ میری جان مال وعزت آپ پر قربان

    یارسول اللہ مـیـرے مـاں باپ بھی آپ پر قربـان

    یارسول اللہ مـیری سـب اولاد بھی آپ پر قربـان

  3. مسئلہ باپ دادا کی عزت کا نہیں، پاکستان پر یہ سب قربان

    مگر ناموسﷺ کیلئے تیسری عالمی جنگ بھی چھیڑدیں گے

    لگنے دو میدان ہم نے بھی گردنیں حضور کیلئے ہی رکھی ہیں

    حضور ﷺ کی عزت و ناموس پر کروڑھا کروڑ پاکستان قربان

  4. روز حشر پہلا سوال نماز کا، حشر تو جب لگے گا تب لگےگا

    مگر آنکھ بند ھوتےھی قبر میں سوال حضور ﷺ کا ھوگا

    منبر جلسوں اسمبلی میں انکے بارے میں کیا کہا کرتا تھا

    دین کو بلند کیا یا ناموس نبی کا کھلواڑ کرکے ڈالر بٹورے

  5. یہ صحیح ہے تیزاب یزیدی حکومت پھینکے سامنے سے نہیں بلکہ اوپر سے گولیاں چلائیں یزیدی حکومت اور پرتشدد کہلاے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہنے والے واہ واہ کیا بات پاکستانی نہیں بلکہ یزیدی میڈیا کیا بات ہے

  6. Labaik ya rasoolallah labaik ya rasoolallah labaik ya rasoolallah labaik ya rasoolallah labaik ya rasoolallah labaik ya rasoolallah

  7. فوج ہوش کرئے اور اپنا اسلامی اور اخلاقی غیرت جراءت کا احساس کرئے ۔بالم حکومت کا ساتھ نہ دے تحریک لبیک پاکستان دہشت گرد نہیں ہے ناموس رسالت ختم نبوت کے مجاھد ہیں

  8. عمران خان تم لگاؤ تو کنجروں کھانا وہ صحیح ہے یہاں پر اللہ کا نام لینے والے تمہیں کیوں غلط لگتے ہیں اور سچ بولنے والا تمہیں کیوں نہیں پسند یہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ حکومت مردہ ہے ہماری پاک فوج کو کیوں سامنے کرنے کی کوشش کر رہے ہو ہم پاک فوج کی عزت اور احترام کرتے ہیں وہ مومن ہمارے مسلمان بھائی ہیں ہمیں امید ہے انشاءاللہ وہ ہم پر گولیوں کی بارش نہیں کریں گے

  9. مظاہرین کو تمہارا باپ بھی واپس نہیں کر سکتا جھوٹوں پر خدا کی لعنت

  10. جو نبی اکرم ﷺ کی ناموس کا بدلا نا لے سکے اس کو حق ہے کے وہ پھر مر جاے امام مالک

  11. Pakistan mai kia ho raha hai Muslim hee Muslims per zulm dhaa rahay hai hum kis moun say Kashmir kay logoon per zulm ki baat kar rahay hain.

  12. پاکستان میں فوج کی حکومت آنی چاہیے
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  13. Rangers ko chahiye ha k In ki gand ma fire marry…….Yai kn sa Islam ha k police walo ko shaheed kry Pakistan ko nuksan pohnchaye

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *